29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ...

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا ٹیلیفون

- Advertisement -

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کو ٹیلیفون کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ گفتگو کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں قریبی تال میل برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596091

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں