نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان میں یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان میں یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔








