29.4 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے...

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین کا اجلاس

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین کے اجلاس کی صدارت کی جس میں کابینہ کی منظوری کے لئے توانائی اور بحری شعبوں میں اہم معاہدوں کی سفارش کی گئی۔

نائب وزیر اعظم کے آفس کے مطابق یہ معاہدے خاطر خواہ غیر ملکی سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دے کر پاکستان کی اقتصادی رفتار اور علاقائی انضمام کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593442

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں