27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان...

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

- Advertisement -

تہران ۔30جولائی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق تہران ایئرپورٹ پہنچنے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مغربی ایشیا) سید رسول موسوی اور ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=489077

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں