- Advertisement -
اسلام آباد۔8جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کےمبارکباد دی ۔
اتوار کو دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دونوں ممالک کے عوام اور پوری امت مسلمہ کی سلامتی، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے دعا کی۔
- Advertisement -
- Advertisement -