23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مارکو روبیو کو امریکی وزیر خارجہ...

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مارکو روبیو کو امریکی وزیر خارجہ کی حیثیت سے تقرری پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے منگل کو مارکو روبیو کو امریکی سینیٹ کی جانب سے وزیر خارجہ کے طور پر تقرری کی متفقہ توثیق پر مبارکباد دی ہے۔ نائب وزیر اعظم نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور عالمی تناظر میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے مارکو روبیو کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں