34 C
Islamabad
منگل, جون 3, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ...

نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ سے ٹیلیفون پر بات چیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لامے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں راہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

دونوں راہنمائوں نے رابطہ میں رہنے پر اتفاق کیا اور رواں ماہ کے بعد منعقدہ اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں کے موقع پر ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603929

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں