29.4 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی...

نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔محمد اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران علاقائی امن اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588214

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں