25.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر خارجہ کی...

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو، دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار اور جرمنی کے وزیر خارجہ ڈاکٹریوہن واڈے فل نے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

جمعرات کو دفتر خارجہ سے جار ی بیان کے مطابق جرمن وزیر خارجہ نے نائب وزریراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا ۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی طور پر مفید دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اوراعلیٰ سطح کے رابطوں کی اہمیت پر زوردیا۔ انہوں نے علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں