نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد،پاک ایران دوطرفہ اقتصادی تعلقات کا جائزہ لیاگیا

اسلام آباد۔4جون (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک ایران دوطرفہ اقتصادی تعلقات کا جائزہ لینےکیلئے ایک بین الاشعبہ جاتی اجلاس منعقد ہوا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اجلاس میں باہمی احترام، مشترکہ …

اسلام آباد۔4جون (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک ایران دوطرفہ اقتصادی تعلقات کا جائزہ لینےکیلئے ایک بین الاشعبہ جاتی اجلاس منعقد ہوا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اجلاس میں باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت کا اعادہ کیا گیا۔

مزید خبریں