23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ...

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ابوظہبی پورٹس کے سی ای او شپنگ اینڈ ٹرانسشپمنٹ امیر مغامی کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع خصوصاً ہوا بازی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں