25.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کاپاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات...

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کاپاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لئے قائم آپریشن روم کا دورہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):نائب وزیر اعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لئے قائم کئے گئے آپریشن روم کا دورہ کیا۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزارت خارجہ میں قائم اس آپریشن روم کے دورے کے موقع پر وزیر خارجہ نے ڈیوٹی پر موجود افسران سے تبادلہ خیال کیا اور ان کی چوکسی اور تیاریوں کو سراہا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588107

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں