25.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر...

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت حکومت کی مجموعی کارکردگی کی بہتری کیلئے اہم سرکاری محکموں کا بین الوزارتی اجلاس

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت حکومت کی مجموعی کارکردگی کی بہتری کے لئے اہم سرکاری محکموں کا بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا۔

اس موقع پر ہم آہنگی کے فروغ اور پالیسی کے نفاذ کے عمل کی بہتری کے طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نائب وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ فعال اقدام حکومت کی شفاف، ذمہ دارانہ اور موثر حکمرانی کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580023

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں