نائجیریا: خود کش حملے میں کم از کم تیس ہلاکتیں

118

ابوجہ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) افریقی ملک نائجیریا کی فوج نے کہا ہے کہ دو خود کش بمبار خواتین کی کارروائی میں کم از کم30 انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ یہ خودکش حملہ شمال مشرقی شہر ماداگلی کی اناج فروخت کرنے والی مرکزی مارکیٹ میں کیا گیا۔ دونوں خواتین بمباروں نے تقریباً ایک ہی وقت پر اِس بھیڑ والی مارکیٹ کی دو مختلف سمتوں پر کیے