نائیجر کے وزیر خارجہ حسومی مسوتواو آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

67
نائیجر کے وزیر خارجہ حسومی مسوتواو آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):نائیجر کے وزیر خارجہ ہشومی مسوتو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کونسل کے48 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔

وزارت خارجہ کے حکام نے ایئر پورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔