نائیجیریا نے چین کے ساتھ 80 ارب ڈالر مالیت کے آئل و گیس معاہدوں پر دستخط کر دیئے

139

لاگوس ۔ یکم جولائی (اے پی پی) نائیجیریا نے چین کے ساتھ 80 ارب ڈالر مالیت کے آئل و گیس معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کے نائب وزیر پیٹرولیم اور نائجیرین نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے سربراہ ایمانوئیل کاچی کیو نے بیجنگ میں چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔