نارووال۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):ڈی ایس پی صدر نارووال کی نگرانی میں ایس ایچ اوتھانہ بدوملہی نے منشیات فروشوں اورہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاون میں بدنام زمانہ منشیات فروش آصف کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے 1410گرام چرس اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم اختر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 9MMبرآمد کرلیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔