22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںناظم الامور فراز زیدی کی برسلز میں یو این او ڈی سی...

ناظم الامور فراز زیدی کی برسلز میں یو این او ڈی سی کی رپورٹ کے اجراء کی خصوصی تقریب میں شرکت

- Advertisement -

برسلز ۔28جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ میں ناظم الامور فراز زیدی نے منگل کو اقوام متحدہ کے دفتر برائے ڈرگز اینڈ کرائم (یو این او ڈی سی) کی گلوبل رپورٹ 2024 کے اجراء کے موقع پر خصوصی تقریب اور پینل مباحثے میں شرکت کی ۔سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق سفارت خانے نے برسلز میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم (برسلز میں یو این او ڈی سی) کی گلوبل رپورٹ 2024 کے تناظر میں پالیسی کے اثرات اور بین الاقوامی تعاون کے تبادلے پر پینل مباحثے میں حصہ لیا۔ ناظم الامور نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی اور عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553051

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں