- Advertisement -
بہاول پور۔ 04 مئی (اے پی پی):نامعلوم افرادنے بیوہ خاتون کوگولی مار کر قتل کر دیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔ ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز بہاری کالونی تحصیل حاصل پورضلع بہاول پورریسکیو سٹاف کو موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ بیوہ خاتون نسیم بی بی
دخترحاجی سلیم عمر45 سال بازار سے گھر کی طرف جا رہی تھی کہ گلی میں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم افراد آئے اور انہوں نے پسٹل سے خاتون کے سر پر گولی ماری۔ریسکیو سٹاف موقع پر پہنچا مگر خاتون کی موقع پر ہی ڈیتھ ہو گئی تھی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592310
- Advertisement -