نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا نعش کھیت سے برآمد

57

عارف والا 22 جنوری (اے پی پی):نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کردیا جس کی نعش کھیت سے برآمد ملی۔ تفصیلات کے مطابق اڈارنگشاہ کے نزدیک کھیت سے 25سالہ نوجوان کی نعش ملی۔ تھانہ رنگشاہ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر

پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردیا ۔پولیس نے بتایا کہ نوجوان کو فائرنگ سے قتل کیا گیا ہے اور نعش کھیت سے برآمد کرلی ۔گئی پولیس مصروف تفتیش ہے۔