26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںنامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

- Advertisement -

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ 28 جنوری (اے پی پی):گلشن سہراب کالونی میں نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شورکورٹ میں شہری الیاس وزیر ولد سنگین خان وزیر نے قتل کی دفعہ کے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ گلشن سہراب کالونی ڈیال روڈ میں ایک نامعلوم شخص نے میرے والد سنگین خان وزیر پر فائرنگ کر دی ، والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552961

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں