مظفرآباد/راولپنڈی۔24فروری (اے پی پی):نامور صحافی،ماہنامہ الکشیر کے چیف ایڈیٹر معروف کالم نگار اطہر مسعود وانی کی نماز جنازہ قائد اعظم پارک ایف بلاک میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان،سابق وزیراعظم سردار قیوم خان نیازی ،وزیر حکومت احمد رضا قادری،سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق،سابق وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد،سابق ممبر کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر محمد آصف،سابق سیکرٹری اطلاعات شوکت مجید ملک،ڈائریکٹر اطلاعات راجہ امجد حسین منہاس،ڈائریکٹر کشمیر لبریشن سیل راجہ خان افسر خان،ڈپٹی ڈائریکٹر سردار ساجد محمود،انچارج سوشل میڈیا سردار نجیب الغفور، سپرنٹنڈنٹ جیل خانہ جات خواجہ ثناءاللہ ڈار،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ،اے کے این ایس کے صدر امجد چوہدری،چیف ایڈیٹر کشمیر ایکسپریس سردار زاہد تبسم،چیف ایڈیٹر کشمیر پوسٹ الطاف بٹ،چیف ایڈیٹر کشمیر لنک اکرم شاہ،سینئر حریت رہنما محمود احمد ساغر،سید یوسف نسیم،سید فیض نقشبندی،اعجاز رحمانی،راجہ شاہین،حسن البنا،شیخ عبدالمتین،شیخ یعقوب،حاجی محمد سلطان،
امتیاز وانی،محمد،،منظور احمد ڈار،عبدالمجید لون،عدیل مشتاق وانی،شیخ عبدالماجد،نذیر احمد کرنائی،محمد فاروق رحمانی،زاہد صفی،سابق آفیسر اکلاس امتیاز عارف ہاشمی،ایگزیکٹو ایڈیٹر جموں و کشمیر راجہ کفیل احمد ،ایڈیٹر ثناء نیوز سردار عاشق خان،چیف ایڈیٹر جنت نظیر اعجاز خان،ایڈیٹر کشمیر لنک سردار جاوید اقبال،ایڈیٹر کشمیر پوسٹ محی الدین ڈار،ایڈیٹر صدائے چنار اعجاز عباسی، چیف ایڈیٹر روزنامہ نیل فری نثار کیانی، چیف ایڈیٹر روزنامہ کنٹری نیوز سردار حمید، چیف ایڈیٹر پارلیمنٹ ٹائمز جاوید اقبال، چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے وقت نقاش عباسی،ممبر بورڈ آف گورنرز پریس فاؤنڈیشن محمد زاہد بشیر، جوائنٹ ایڈیٹر کشمیر پوسٹ راجہ بشیر عثمانی جوائنٹ ایڈیٹر آئی این پی اے آر ساغر،ممبر پریس فاؤنڈیشن طاہر مسعود،سابق صدر کے جے ایف خاور نواز راجہ صدر کے جے ایف عرفان سدوزئی،سینئر نائب صدر کے جے ایف اقبال اعوان،نائب صدر کے جے ایف دانش ارشاد سیکرٹری کے جے ایف مقصود منتظر،
سیکرٹری خزانہ کے جے ایف سردار عمران اعظم جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف غلام نبی کشمیری ممبر گورننگ باڈی پریس کلب راجہ ماجد افسر،سابق جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف عابد ہاشمی،اسلم میر،منظور ڈار،نعیم اسد،پریس سیکرٹری وزیراعظم خواجہ عمران الحق،روف احمد خواجہ، ربجا کے صدر سردار شاہد حمید، سردار شوکت محمود، مقصود حنیف، عرفان کھٹانہ، اقبال صمیم،کاشف میر، عبد الرازق بھٹی، سجاد اعوان،عبدالعزیز ڈیگو سردار طلحہ جاوید،، خیام عباسی، اخلاق خان، شیراز راٹھور، ظہورِ صوفی،
سردار ضمیرچیف ایڈیٹر ناگزیر،دلاور بخاری، چیف ایڈیٹر بولتا پاکستان سردار فیاض ، اے کے این ایس ،آر آئی یو جے،نیشنل پریس کلب اسلام آباد،ربجا ،کشمیر جرنلسٹس فورم اور پریس فاؤنڈیشن کے ارکان سمیت صحافی کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت راولپنڈی ،اسلام آباد کی صحافی برادری،حریت رہنماؤں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔