- Advertisement -
ملتان۔ 23 جنوری (اے پی پی):پنجاب آرٹس کونسل ملتان ڈویژن کے زیراہتمام نامور لوک گلوکار عارف خان بابر کی یاد میں 24جنوری بدھ کودوبجے سہ پہرادبی بیٹھک میں تعزیتی ریفرنس منعقدہوگا۔
اس موقع پر ملتان سٹیج اور موسیقی سے تعلق رکھنے والے اداکار، فنکار اور گلوکار اظہارخیال کریں گے۔عارف خان بابر کا گزشتہ ہفتے حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال ہوگیاتھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=432375
- Advertisement -