نشہ آور گولیاں خودکش بمباروں میں مقبول ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اقوامِ متحدہ کے ایک عہدیدار کی جانب سے اس انکشاف کے بعد کہ اوپیوآئڈ ٹرامیڈول نامی دوا اکثر خودکش بمباروں کی جیبوں سے مل رہی ہیں ادارے نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ میں اس کی سمگلنگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔اقوامِ متحدہ کے منشیات اور جرائم کے ادارے (یو این او ڈی سی) کا کہنا ہے کہ 2013ءمیں پکڑی جانے …

اقوام متحدہ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اقوامِ متحدہ کے ایک عہدیدار کی جانب سے اس انکشاف کے بعد کہ اوپیوآئڈ ٹرامیڈول نامی دوا اکثر خودکش بمباروں کی جیبوں سے مل رہی ہیں ادارے نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ میں اس کی سمگلنگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔اقوامِ متحدہ کے منشیات اور جرائم کے ادارے (یو این او ڈی سی) کا کہنا ہے کہ 2013ءمیں پکڑی جانے والی اوپیوآئڈ کی مقدار تقریباً 300 کلو تھی جواب یہ بڑھ کر سالانہ تین ٹن ہو گئی ہے۔رواں سال ستمبر میں نائجر میں ایسے ڈبوں سے تیس لاکھ گولیاں پکڑی گئیں جن پر اقوامِ متحدہ کے نشان لگے ہوئے تھے۔یہ گولیاں بوکو حرام جیسی شدت پسند تنظیموں میں کافی مقبول سمجھی جاتی ہیں۔

Leave a Reply