نندنا قلعہ پراجیکٹ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کا بیان

46
پاکستان کو ڈیجیٹل چیلنجر بینک کی ضرورت ہے ،سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ نندنا قلعہ پراجیکٹ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا۔زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں دورہ نندنا قلعہ پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نندنا قلعہ ایک آئیڈیا کے طور پر شروع ہوا اور اب یہ پراجیکٹ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا۔ انہوں نے ملک میں سیاحت واپس لانے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔