25.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوابشاہ ،نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 17 اپریل سے 25...

نوابشاہ ،نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 17 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گی، ایگزیکٹو انجینئر نصرت ڈویژن

- Advertisement -

نوابشاہ۔ 15 اپریل (اے پی پی):روہڑی کینال میں پانی کی کمی کے باعث نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 17 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گی۔ ایگزیکٹو انجینئر نصرت ڈویژن ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی نصرت ڈویژن شہید بینظیرآباد ذوالفقار علی کھوسو نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ روہڑی کینال میں پانی کی کمی کے باعث نصرت ڈویژن سے نکلنے والی مختلف نہریں 17 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گی اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ

کوٹ لالو مائنر، چھنری ڈسٹری، شیر خان مائنر، جیمز ڈسٹری، نواب شاہ ڈسٹری، مگسی مائنر، لبجی وائی مائنر، ڈھورو کھنجن مائنر، اکدوئی مائنر، بھٹ مارو ڈسٹری،دھوجی مائنر، ڈچ چینل سردار آباد مائنر، چھوٹکو مائنر مائنر، جام لغاری مائنر، کیھاریوں مائنر، ڈھورو نارو مائنر، جھیمل مائنر، نواز ڈاھری مائنر، چنہ ڈسٹری، رنو مائنر، چمڑو مائنر، شاہپور ڈسٹری اور برہون مائنر 17 اپریل صبح 6 بجے سے 25 اپریل 2025 صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582303

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں