اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، عمران خان کو 18کروڑ کی آبادی میں سے کوئی ایسا فرد نہیں ملا جس کو کمیشن کا سربراہ بنایا جا سکے۔ ایک نجی نشریاتی ادارے میں پروگرام کے دوران وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ نواز …
نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، عوام پانامہ لیکس مسترد کرچکے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری محسن شاہ نواز رانجھا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، عمران خان کو 18کروڑ کی آبادی میں سے کوئی ایسا فرد نہیں ملا جس کو کمیشن کا سربراہ بنایا جا سکے۔ ایک نجی نشریاتی ادارے میں پروگرام کے دوران وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ نواز شریف وزیراعظم ہیں اور رہیں گے ۔








