Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
29.8 C
Islamabad
بدھ, جون 18, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں نواز شریف کے حلقہ این اے130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے...
  • قومی خبریں

نواز شریف کے حلقہ این اے130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے

کی طرف
Hafiz Sharif
-
اتوار, 24 دسمبر 2023, 4:55 شام
120
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Nawaz Sharif
    Nawaz Sharif

    لاہور۔24دسمبر (اے پی پی):مسلم لیگ( ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے،مسلم لیگ( ن) کے رہنما و سابق صوبائی وزیربلال یاسین نے محمدنواز شریف کے کاغذات نامزدگی اتوار کے روز صوبائی الیکشن کمیشن لاہور کے دفتر میں جمع کروائے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن ) کے کارکنوں کی ایک کثیر تعداد صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جمع تھی۔

    • ٹیگز
    • Nawaz Sharif
    • Nomination Papers
    • Submitted
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونراولپنڈی پولیس کارروائیاں،قتل،ڈکیتی،چوری،منشیات فروشی اورشراب سپلائی میں ملوث 16ملزمان گرفتار
      اگلا مضمونسارک چیمبرکی جانب سےوفاقی ٹیکس محتسب کوشاندار خدمات پر خراج تحسین پیش
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Deputy Chairman Senate Syedal Khan

      ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سینیٹر احمد خان سمیت مختلف پارلیمنٹیرینز اور ملک کی ممتاز شخصیات کی ملاقات ، موجودہ ملکی سیاسی، معاشی...

      Radio Pakistan

      ریڈیو پاکستان مالی خود انحصاری کی جانب فیصلہ کن پیش رفت کر رہا ہے، ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان سعید احمد شیخ کا 43 ویں...

      Mir Shoaib Noshirwani

      مالی سال 2025-26میں زراعت کے شعبے کے لیے ترقیاتی مد میں 10ارب روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 16ارب77کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں،...

      تازہ خبریں

      ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سینیٹر احمد خان سمیت مختلف پارلیمنٹیرینز اور ملک...

      Hafiz Sharif - منگل, 17 جون 2025, 11:58 شام 0

      ریڈیو پاکستان مالی خود انحصاری کی جانب فیصلہ کن پیش رفت کر رہا ہے،...

      Hafiz Sharif - منگل, 17 جون 2025, 11:53 شام 0

      ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائی سے "بہت فکر مند” ہیں،چینی صدر شی...

      Hafiz Sharif - منگل, 17 جون 2025, 11:48 شام 0

      مالی سال 2025-26میں زراعت کے شعبے کے لیے ترقیاتی مد میں 10ارب روپے اور...

      Hafiz Sharif - منگل, 17 جون 2025, 11:22 شام 0

      پاکستان ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتا رہا ہے اور اسے...

      Khurram Sardar - منگل, 17 جون 2025, 11:16 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول