23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںنواں شہر پولیس نے منشیات فروش گرفتار ، 5 کلو سے زائد...

نواں شہر پولیس نے منشیات فروش گرفتار ، 5 کلو سے زائد چرس اور 355 گرام آئس برآمد

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 9 ستمبر (اے پی پی):ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایت پر ایبٹ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

ایس ایچ او نواں شہر سردار واجد حسین نے ایک کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش امتیاز ولد عبدالرحمن سکنہ تلکنڈی کو گرفتار کر کے قبضہ سے 5 کلو 175 گرام چرس اور 355 گرام آئس برآمد کر لی۔ تھانہ نواں شہر پولیس نے ملزم امتیاز کے خلاف 11B.CNSA/(9D کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=388391

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں