31 C
Islamabad
منگل, اپریل 15, 2025
ہومتجارتی خبریںنوزائیدہ بچوں کے دودھ اور دودھ کی مصنوعات وغیرہ کی درآمدات میں...

نوزائیدہ بچوں کے دودھ اور دودھ کی مصنوعات وغیرہ کی درآمدات میں فروری کے دوران 64.70 فیصداضافہ ہوا،پی بی ایس

- Advertisement -

اسلام آباد۔14اپریل (اے پی پی):نوزائیدہ بچوں کے دودھ اور دودھ کی مصنوعات وغیرہ کی ملکی درآمدات میں فروری 2025 کے دوران 64.70 فیصداضافہ ہوا ہے ۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 2.8 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ فروری 2024 میں نوزائیدہ بچوں کے دودھ اور دودھ کی مصنوعات وغیرہ کی درآمدات کا حجم 1.7 ارب روپے رہا تھا ۔

- Advertisement -

اس طرح فروری 2024 کے مقابلہ میں فروری 2025 کے دوران نوزائیدہ بچوں کے دودھ اور دودھ کی مصنوعات وغیرہ کی قومی درآمدات میں 1.1 ارب روپے یعنی 64.70 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581582

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں