- Advertisement -
نوشہرو فیروز ۔ 04 مئی (اے پی پی):کوٹری کبیر قومی شاہرا ہ کے قریب بھوسے میں آگ بھڑک اٹھی قومی شاہراہ پر دھویں کے باعث گاڑیوں میں تصادم کے نتیجہ میں خاتون جا ں بحق ، سات افراد شدید زخمی ہو گئے ۔کوٹری کبیر قومی شاہراھ شاہراہ محراب پور موڑ پر راشد تتلہ کا وسیع میدآن میں ذخیرہ کیا گیا
بھوسے میں اچانک آگ بھڑکنے اور نکلنے والے دھویں سے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کے تصادم میں نہالان خاتون جان ں بحق ہو گئی ، زخمیوں میں مسمات شبیراں گاڈی ،خمیسو گاڈی،ضميراں ،تین بچے شامل ہیں ،جنہیں موٹر وے پولیس نے فوری طور ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کر دیا
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592389
- Advertisement -