نوشہرہ ورکاں ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ صحت کا جانب پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کی نگرانی کے لیے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز متحرک ہیں۔اسی سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے روزانہ کی بنیاد پر ایم اوز سے میٹنگ کے دوران خانہ بدوشوں کی جھگیوں کا وزٹ کیا۔
جن بچوں کو پولیو سے بچاؤ کےلئے قطرے پلائے گئے تھےان کے نشانات چیک کئے اور ڈور مارگنگ دیکھی۔