34.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں، تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نا...

نوشہرہ ورکاں، تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نا معلوم نوجوان جاں بحق

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 23 اپریل (اے پی پی):شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر حادثے میں موضع جھامکے کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور اسکی لاش سول ہسپتال شیخوپورہ سرد خانہ میں جمع کرا دی گئی ہے، جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586356

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں