- Advertisement -
نوشہرہ ورکاں۔ 31 جنوری (اے پی پی):گوجرانوالہ ضلع میں پولیوخاتمے کی قومی مہم 3 فروری سے 7 فروری تک جاری رہے گی۔
5 سال تک عمر کے ہر بچے کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلا ئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے زیرصدارت آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والی قومی مہم کی تیاریوں بارے جائزہ اجلاس ہوا اور ضلع بھر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=554202
- Advertisement -