22.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں، محکمہ سوئی گیس کے ریگولیٹر سمیت چوری کی متعدد وارداتیں

نوشہرہ ورکاں، محکمہ سوئی گیس کے ریگولیٹر سمیت چوری کی متعدد وارداتیں

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 21 جولائی (اے پی پی): نوشہرہ ورکاں محکمہ گیس کا گائوں کو گیس سپلائی کرنے والاریگولیٹر چوری ہوگیا ۔بتایا گیاہے کہ محکمہ سوئی گیس کا ڈوگرانوالہ گاؤں کو سوئی گیس سپلائی کرنے والا ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ٹی بی ایس ریگولیٹرنامعلوم چوروں نے چوری کر لیا۔ علاوہ ازیں نوشہرہ فیملی پارک سے جنریٹرکی بیٹری اور سی سی ٹی وی کیمرے چوری کرلیے گئےجبکہ لیل ورکاں کے محمد فاروق کی زرعی موٹر اور کڑیال کلاں بھٹہ خشت سے شیخ خبیب کا بجلی میٹر نامعلوم چوروں نے چوری کرلیا۔مقامی پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔\378

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=486119

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں