23.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں، نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں شدید طوفان سے تباہی...

نوشہرہ ورکاں، نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں شدید طوفان سے تباہی بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں۔02 مئی (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں رات کو آنے والے طوفان نے تباہی مچا دی، سائن بورڈ درخت سولر سسٹم کے پینل اور بجلی کے پول بری طرح متاثر ہوئے ۔نوشہرہ ورکاں سٹی کے دو فیڈر سات گھنٹے اور گردو نواح کے متعدد فیڈروں پر گیپکو کے دیہی عملہ کی کمیابی کی بنا پر رات بھر بحال نہ ہو سکے شدید طوفان سے درختوں کی ٹوٹی ہوئی ٹہنیوں سے شہر کی شاہراوں پر گریں،

ایمرجنسی کے حالات میں بہتری کے لیے میٹیریل کی عدم دستیابی سے گیپکو کی صارفین کے لیے خدمت کا پول کھل گیا ، جبکہ رات کو آنے والے طوفان سے بجلی کے نظام کو بحال کرنے کے لیے معمول کے ڈیوٹی ملازمین ناکام رہے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591136

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں