نوشہرہ ورکاں، نوشہرہ ورکاں پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے،چرس برآمد

67
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

نوشہرہ ورکاں ۔ 29 جولائی (اے پی پی):سی پی او گوجرانوالہ کی ہدائت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں نوشہرہ ورکاں پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔

چوک حیدریہ چوکی پولیس نے محلہ باٹھ نوشہرہ ورکاں کے زاہد گل سے 560 گرام چرس اور ببر چوک پر دوران گشت چھنی ورکاں کے محمد نواز ورک سے 1350 گرام چرس برآمد کی اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں ۔