27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں ،اسسٹنٹ کمشنر نے ٹائر جلا کر فضائی آلودگی کی موجب...

نوشہرہ ورکاں ،اسسٹنٹ کمشنر نے ٹائر جلا کر فضائی آلودگی کی موجب بننے والی فیکٹری سیل کر دی

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 07 اگست (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے غیر قانونی طور پر ٹائر جلانے کے لیے چلائی جانے والی فیکٹری پرچھاپہ مار کر فیکٹری کو سیل کر دیا۔مالک کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹائر جلانے والی فیکٹری سے اٹھنے والا سیاہ دھواں قریبی دیہات دونی چند،پھمہ سرا اور قریبی ڈیرہ جات کے رہائشی افراد متاثر اور مختلف امراض کا شکار ہوتے آرہے تھے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں