19.9 C
Islamabad
بدھ, فروری 26, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں ،مارکیٹوں، بازاروں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو موئثر بنانے...

نوشہرہ ورکاں ،مارکیٹوں، بازاروں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو موئثر بنانے کیلئے یکساں ڈیزائن کی ڈسٹ بین ( کوڑے دان) لگانے کا فیصلہ

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 26 فروری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گوجرانوالہ کو صاف اور خوبصورت بنانے کیلئے ایک اور انقلابی اقدام ،مارکیٹوں، بازاروں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو موئثر بنانے کیلئے یکساں ڈیزائن کی ڈسٹ بین ( کوڑے دان) لگانے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد مارکیٹوں، بازاروں میں لگائی جانے والی ڈسٹ بینز ( کوڑے دانوں) کا معائنہ کررہے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر ناصر شہذاد انہیں ڈسٹ بین کے نئے ماڈلز بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔ دیدہ ذیب رنگ کی 300 ڈسٹ بین رکھی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر صدر اس منصوبے کی سپرویژن کریں گے۔ تحصیل سٹی اور تحصیل صدر میں مختلف مقامات ( بازاروں، مارکیٹوں، روڈز) پر نصب کی جائیں گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566383

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں