نوشہرہ ورکاں ،پنجاب انفورسمنٹ ریگولیشن اتھارٹی پر اسسٹنٹ کمشنرز کو لاء آفیسر کی بریفنگ

91
قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

نوشہرہ ورکاں ۔ 08 جنوری (اے پی پی):پنجاب انفورسمنٹ ریگولیشن اتھارٹی اور اس کے تحت حاصل اختیارات و قانونی ذمہ داریوں پر اسسٹنٹ کمشنرز کو لاء آفیسر گوجرانوالہ نے بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کہا افسران اس ایکٹ کوپڑھیں اور سمجھیں تاکہ اس کے نفاذ کے مقاصد کے تحت عوام کو بہتر سروسز کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے