نوشہرہ ورکاں ، سیشن عدالت گوجرانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد قتل دو زخمی ہو گئے

266
Firing
Firing

 

نوشہرہ ورکاں ۔ 29 اپریل (اے پی پی):سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد جانبحق 2 زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان بھری کچہری میں فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہو گئ۔بتایا گیا ہے کہ مقتولین اور مضروبین عدالت میں تاریخ پیشی پر آئے تھے کہ مخالفین نےفائرنگ کر دی ۔

دوہرے قتل کے واقعہ پر ضلعی پولیس حکام تھانہ سول لائن پولیس موقع پر پہنچ گئی۔