- Advertisement -
نوشہرہ ورکاں ۔ 21 مئی (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں ببر روڈ پر رات گئے مسافروں سے بھری ٹیوٹا وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ببر روڈ پر وین کے الٹنے سے 16 مسافرزخمی ہو گئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نوشہرہ ورکاں کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو طبی امداد دی ۔واضح رہے کہ حادثہ مسافر وین کے ٹوٹے ہوئے درخت کے ساتھ ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599689
- Advertisement -