23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا...

نوشہرہ ورکاں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی):کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کے سلسلہ میں نوشہرہ ورکاں میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خالد رشید کی قیادت میں ریلی میونسپل کمیٹی آفس نوشہرہ ورکاں سے شروع ہوکر تھانہ چوک اختتام پزیر ہوئی۔

شرکاء میں عملہ میونسپل کمیٹی ریسکیو 1122 کے جوان اور سول سوسائٹی کے ارکان بھی شریک تھے،ریلی میں کشمیری بھائیوں کے حق اور بھارت کے خلاف شرکاء نے نعرہ بازی کی۔ آخر میں کشمیریوں کی آزادی کےلیے دعا خیر کی گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=517567

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں