نوشہرہ ورکاں نوکھر روڈ باٹھ چوک میں خوبصورتی کے لیے پنسلز کا مونو منٹ لگانے کی تیاریاں جاری

93
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
پسرورمیں بچوں کو وبائی امراض سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکوں کی خصوصی مہم"بگ کیچ اپ"جاری ہے، ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری

نوشہرہ ورکاں ۔ 25 اگست (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر شہرہ حلقوں میں چوراہوں کو خوبصورت بنانے کی حکمت پر کام کرتے ہوئے نوشہرہ ورکاں باٹھ چوک میں شہر کی خوبصورتی کےلئے( پنسلز) کا مونومنٹ نصب کرنے کے سلسلہ میں کام جاری ہے۔

اور اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں محمد نوید حیدر نے نوکھر روڈ قینچی موڑ باٹھ چوک کا وزٹ کیا اور چند روز تک مسلسل کام کرتے ہوئے پنسلز مونومنٹ نصب کرنے کی ہدایت کی اور انکا کہنا ہے کہ شہر کی خوبصورتی کے لیے ہر شہری زمہ داری کا مظاہرہ کرے تو نوشہرہ ورکاں کو خوبصورت بنانے کے لیے کوئی کثر اٹھا نہیں رکھیں گے۔