نوشہرہ ورکاں ۔ 19 جنوری (اے پی پی):چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیرصدارت اجلاس میں کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازای، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں۔
چیف سیکریٹری کے ہمراہ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سمیت دیگر بھی موجود۔ کمشنر دفتر سے اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)، سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمٹ کمپنی، سیکرٹری آر ٹی اے، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، جی ڈبلیوایم سی کے مینجرز، نجی سالڈ ویسٹ مینجمںٹ کمپنیوں کے نمائندے بھی شریک تھے۔