24.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں ۔نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی...

نوشہرہ ورکاں ۔نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 27 دسمبر (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش کا آغاز ہو گیا۔ ٹھنڈی ہواوں سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے اور انسانی زندگی کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے گرم ترین لباس نکل آئے۔

جبکہ محکمہ زراعت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حالیہ گندم کی فصل اور دیگر چارہ جات کے لیے بارش کا سلسلہ باران رحمت سے کم ثابت نہیں ہو گا۔ معالجین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران خشک سردی اور سموگ سے انسانی زندگی میں پھیلی ہوئی امراض کا بھی خاتمہ ہو جائیگا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=540022

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں