نوشیرہ ورکاں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا بنیادی مرکز صحت ڈوگراں والا کا دورہ

86

نوشہرہ ورکاں ۔ 12 فروری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے علی الصبح ہنگامی دورے پر پہنچے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ وزیرآباد نوید احمد کا بنیادی مرکز صحت ڈوگراں والا کا اچانک کیا۔ دورہ ڈاکٹرز و طبی عملہ کی حاضری چیک کی، ادویات سٹاک، مریضوں کو دی جانیوالی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ ہسپتال عملہ کو آنے والے تمام مریضوں کو بہترین طبی کی فراہمی کی وجہ جاری کیں۔