روم ۔ 13 مئی (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور انگلینڈ کے عالمی نمبر دو اینڈی مرے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ٹامس برڈوچ، جریمی چارڈے، ڈیوڈ فیرر اور سٹانسلاس وارینکا پری کوارٹر فائنل میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔