26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںنویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ، اسلام آباد کلب نے سی ڈی اے...

نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ، اسلام آباد کلب نے سی ڈی اے کلب کو ہرا دیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) مہران فٹ بال کلب کے زیراہتمام جاری نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کلب نے سی ڈی اے کلب کو 4-1گول سے ہرا دیا میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا۔ کراچی کمپنی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، اسلام آباد نے چار گول کئے جبکہ سی ڈی اے کلب ایک گول کر سکی۔ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی، اسلام آباد کی بہترین 32 ٹیموں نے ناک آﺅٹ سسٹم پر حصہ لیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں