نویک جوکووچ اور رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز تیسرے راﺅنڈ میں داخل

110
بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی

میڈرڈ ۔ 11 مئی (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار نویک جوکووچ اور ہسپانوی سٹار رافیل نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ سٹین واورنکا فرنچ حریف سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔